بنکاک ، 24 اگست : تھائی لینڈ کے جنوبی شہر پٹانی میں کل رات گئے ایک ہوٹل کے پاس ہوئے دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور 30 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے
لفٹننٹ کرنل چینو ٹیام راج نے آج بتایا ہے کہ پہلا دھماکہ ہوٹل کی پارکنگ میں ہوا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
انہوں نے بتایا کہ دوسرا دھماکہ ہوٹل کے واقعی دروازے کے پاس کھڑے ایک ٹرک میں ہوا